ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں،ملکی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی کوشش ناکام ہو گی
قوم کا ایک پیسہ بھی ضائع نہیں ہونے دیں گے، معیشت کو بہتر کرنا ترجیح ہے
وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ کل دورہ سعودی عرب پر جائیں گے
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو باضابطہ آگاہ کردیا
میں یہ نہیں کہتا ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی تو دوسروں کے ساتھ بھی ہوتی رہے،رہنما (ن) لیگ
زیادتی ہے کہ مزدور لیبر ڈے پر بھی کام کرتے ہیں اور ہم چھٹی مناتے ہیں، عدالت
نواز شریف نے بھی اپنے دورِ حکومت میں یہی کیا تھا، مریم نے اس روایت کو برقرار رکھا
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،سمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، شہباز شریف